جب جیل میں سنجے دت کے گلے پر دہرے قتل کے مجرم نے استرا رکھ دیا تو کیا ہوا؟
بالی وڈ اداکار سنجے دت نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں جیل میں قید کے دوران ان کی داڑھی بنانے کی ذمہ داری قتل کے مجرم کو دی گئی تھی۔
66 سالہ سنجے دت نے ’ دی گریٹ انڈین کپل شو ‘ میں شرکت کے دوران جیل میں اپنی قید کا ایک ناخوشگوار واقعہ یاد…