عدت میں نکاح کےکیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: عدت میں نکاح کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہوگئی۔
اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کےکیس کی سماعت سینیئر سول جج قدرت اللہ نےکی۔
فرد جرم سینیئر سول جج قدرت اللہ نے پڑھ کر سنائی،!-->!-->!-->!-->!-->…