Browsing Tag

داسو ڈیم حملہ چینی باشندے انجینئرز زر تلافی ای سی سی

داسو ڈیم حملے میں ہلاک چینیوں کیلئے 25 لاکھ ڈالرز زرتلافی، ای سی سی منظوری دیگی

اسلام آباد: حکومت نے 26 مارچ 2024 کو دہشتگرد حملے میں ہلاک چینی باشندوں کےلیے 25لاکھ 80ہزار ڈالرز زر تلافی کا اعلان کیا ہے جس کی ای سی سی اجلاس میں منظوری دی جائے گی۔ داسو ڈیم حملے میں 6 چینی کارکن ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حملے میں جاں