کے پی حکومت کو انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کو عام انتخابات کیلئے 42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے وفاق سے فرنٹیئرکانسٹیبلری کی خدمات مانگ لی ہیں، صوبے میں انتخابات کیلئے ایک لاکھ 34 ہزار سے زیادہ سکیورٹی!-->!-->!-->…