Browsing Tag

خورشید شاہ پیپلزپارٹی نوازشریف قائد مسلم لیگ ن وطن واپسی

نوازشریف کا وطن واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں، خورشید شاہ کی پیشگوئی

کراچی: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا نوازشریف کا وطن واپسی کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے وہ شاید نہ آئیں، شہباز شریف بالکل کہتے ہوں گے کہ نواز شریف