جب قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں قید میں تھا تو مجھے وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی جو میں نے مسترد کر دی تھی۔
ایک انٹرویو میں خواجہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ یہ تجویز مالکان کی طرف سے آئی تھی یا نہیں؟ یہ مجھے نہیں معلوم،!-->!-->!-->…