حکومتی اتحادیوں کو 2دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈ لائن
حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اپنی قیادت سے مشاورت سے 2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔
حکومتی اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کا نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا جس میں!-->!-->!-->…