پاکستان نے 37 سال بعد ورلڈ سکواش چمپئن شپ جیت لی
پاکستان کے حمزہ خان ورلڈ جونئیر اسکواش چیمپئن بن گئے۔
پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان نے میلبرن میں کھیلی جارہی جونئیر چیمپئن شپ کے فائنل میں مصر کے محمد ذکریا کو 1-3 سے شکست دیکر تاریخ دہرائی۔
!-->!-->!-->!-->!-->…