حریم شاہ اب کس کی ویڈیو جاری کرنے جا رہی ہیں؟ مریم نواز کو بڑی دھمکی لگا دی
لاہور: معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ آج ایک ایسی ویڈیو شیئر کرنے جا رہی ہیں جسے دیکھنے کے بعد ہلچل مچ جائے گی.
حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام 7 بجے مریم نواز کے لیے!-->!-->!-->…