لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے استعفیٰ دے دیا
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
جسٹس شاہد جمیل خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دیا ہے۔
جسٹس شاہد جمیل خان 2014 میں لاہور ہائیکورٹ میں جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے اور انہیں 2029 میں!-->!-->!-->!-->!-->…