طویل مدت کیلئے حکم امتناع عدالتی نظام کی نااہلی ظاہر کرتا ہے: جسٹس بابر ستار
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا کہنا ہےکہ طویل مدت کے لیے حکم امتناع عدالتی نظام کی نااہلی کو ظاہر کرتا ہے۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کا کہنا تھا کہ حکم!-->!-->!-->…