نواز شریف ستمبر میں واپس آ رہے ہیں: جاوید لطیف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہےکہ نواز شریف ستمبر میں واپس آ رہے ہیں اورقوم انہیں چوتھی بار وزیراعظم بنائےگی۔
میاں جاوید لطیف کی زیرِ قیادت یوم آزادی کےموقع پر شیخوپورہ میں ریلی نکالی گئی، اس موقع پر خطاب!-->!-->!-->…