میچ ریفری تبدیل نہ کرنے پر پاکستان کا ایشیاکپ میں مزید کوئی میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ
پاکستان نے ایشیا کپ کے بقیہ میچز کھیلنے کے لیے کڑی شرط رکھ دی اور واضح کیا ہے کہ اگر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو نہیں ہٹایا گیا تو قومی ٹیم ایشیا کپ میں مزید کوئی میچ نہیں کھیلے گی۔
پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو میچ…