Browsing Tag

بی آر ٹی پشاور فنڈز قلت کے پی حکومت انکار وزیر خزانہ

بی آر ٹی پشاور کی مشکلات بڑھ گئیں ، کے پی نگران حکومت کا فنڈز دینے سے صاف انکار

پشاور: خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی کے لیے 1 ارب روپے دینے سے انکار کر دیا۔ صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے سیکرٹری محکمہ خزانہ کو خط ارسال کیا تھا جس میں بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے ایک ارب روپے مانگے گئے