Browsing Tag

بہائوالدین زکریا یونیورسٹی وائس چانسلر وی سی منصور اکبر کنڈی رکشا ڈرائیونگ ریٹائرمنٹ

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی رکشا چلانے کی ویڈیو وائرل

ملتان کی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے وائس چانسلر منصور اکبر کنڈی کی رکشا چلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وائس چانسلر بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی منصور اکبر پینٹ شرٹ اور سر پر ٹوپی پہنے