Browsing Tag

بھارت بنگلہ دیش خواتین کرکٹ ٹیم کپتان طنز آداب

“انہیں آداب سیکھنے کی ضرورت ہے” بنگلہ دیشی کپتان کا طنز

بنگلہ دیش ویمنز ٹیم کی کپتان نگار سلطانہ نے بھارتی کپتان ہرمن پریت کور پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ میرپور میں کھیلے گئے میچ کے دوران ہدف کے تعاقب میں بھارتی کپتان ہرمن پریت کور کو امپائر کی جانب سے آؤٹ قرار دیا گیا تو انہوں نے وکٹ پر بیٹ