پاک بھارت باہمی سیریز سے متعلق بھارتی وزیر کھیل کا بیان سامنے آگیا
بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر کا کہنا ہے کہ جب تک سرحدی معاملات ٹھیک نہیں ہوتے تب تک پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز ممکن نہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ کرکٹ تعلقات برسوں سے معطل ہیں کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک!-->!-->!-->…