پاکستان آکر شادی کرنے والی بھارتی لڑکی انجو کا شوہر انٹرویو کے دوران رو پڑا
پاکستان آکر نصر اللہ نامی شخص سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون انجو کے شوہر اروند کمار نے بھارتی میڈیا سےگفتگو میں کہا ہے کہ اسے انجو نے سہیلی سے ملنے جانے کا بتایا تھا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کمار نے کہا کہ میری بیوی نے جانے!-->!-->!-->…