Browsing Tag

بٹگرام چیئرلفٹ آپریشن زپ ماسٹر صاحب خان

شام ہوئی تو ہم سے کہا گیا جو ہوسکے آپ کرلیں‘، ہیرو بٹگرام واقعہ صاحب خان

ضلع بٹگرام کے علاقے پاشتو الائی میں ریسکیو آپریشن کرنے والے مشن امپاسیبل کے ہیرو صاحب خان کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے تمام بچوں کو با حفاظت بچایا تو وہاں موجود لوگوں نے ہمیں چوم لیا۔ چینل سے گفتگو میں زپ ایکسپرٹ علی سواتی اور محمد الیاس