بوریوالا: ٹریفک کے مسائل حل کرنے کیلئے شہریوں کی کمیٹی قائم
بورے والا:آٸی جی پنجاب کی ہدایت پر بورے والا اور گگو منڈی میں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے کے حوالے سے سب انسپکٹر پٹرولنگ پولیس محمد عمران نے معززین علاقہ پر مشتمل15 رکنی کمیٹی بنا دی.
معززین کی کمیٹی کو ڈی أٸی جی ٹریفک، ڈی پی او وہاڑی!-->!-->!-->…