سکیورٹی فورسزکا خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا (کے پی) کے 2 اضلاع میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی وزیرستان کے!-->!-->!-->…