پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے عین وسط میں موجود بلیک ہول کی واضح تصویر بناکر اسے…
لندن: پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے عین وسط میں موجود بلیک ہول کی واضح تصویر بناکر اسے جاری کیا ہے، یوں بلیک ہول کی یہ دوسری اہم تصویر بھی ہے۔
یہ تصویر دنیا بھر کے آٹھ مقامات پر موجود ایونٹ ہورائزن ٹیلی اسکوپ (!-->!-->!-->…