بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی اور ن لیگ کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیدیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ کی نمائندہ جماعتیں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کو مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا ہے۔
لاہور میں پیپلز پارٹی کے سی ای سی اجلاس کے بعد پریس!-->!-->!-->…