اگر کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بناسکتے ہیں تو یہ غلط فہمی ہے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج بھی کوئی سمجھتا ہے وہ زبردستی کسی کو وزیراعظم بناسکتے ہیں تو یہ ان کی غلط فہمی ہے، ہم اس کا مقابلہ کریں گے اور کسی آئی جے آئی کا حصہ نہیں بنیں گے۔
پشاور میں ورکر!-->!-->!-->…