اسلام آباد ہائیکورٹ: آڈیو لیکس کیس میں بشریٰ بی بی کی طلبی کا نوٹس معطل
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس معطل کردیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مبینہ آڈیو لیک کے معاملے پر ایف آئی اے تحقیقات کے خلاف متفرق درخواست دائرکی!-->!-->!-->…