برکس سربراہی اجلاس کا اتحاد کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق
دنیا کی ابھرتی ہوئی بڑی معیشتوں کے اتحاد برکس کے سربراہی اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے اتحاد میں دیگر طاقتور ابھرتی ہوئی معیشتوں کو شامل کرکے اتحاد کا دائرہ بڑھانے پر اتفاق کرلیا گیا۔
اجلاس کے بعد جنوبی افریقی وزیر خارجہ نالیدی!-->!-->!-->…