ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا
امریکا نے براؤن یونیورسٹی پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکا کی سیکرٹری ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نویم نے کہا کہ براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص نے امریکا آنے کے لیے گرین کارڈ…