Browsing Tag

بجلی مہنگی فیول ایڈجسٹمنٹ جنوری فروری نیپرا

ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرادیا گیا، ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ہے۔ نیپرا