بجلی چوری میں ملوث ہونے کا شبہ، کمپنیوں کے 1937 افسران کے تبادلے
اسلام آباد: انتظامیہ نے بجلی چوری کے معاملے پر تقسیم کار کمپنیوں کے عملے کےخلاف بڑی کارروائی شروع کردی۔
سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بجلی کی تقیسم کار کمپنیوں نے گریڈ سترہ سے بیس کے!-->!-->!-->…