Browsing Tag

بانی پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی 9مئی حملہ کیس جی ایچ کیو گرفتاری

سانحہ 9 مئی: عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی سانحہ 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی گئی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم