لاہور سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ تحریری فیصلہ جاری
لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔
ریٹرننگ افسر کی جانب سے جاری 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج!-->!-->!-->…