سائفر کیس میں سپریم کورٹ سے ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہیں
سپریم کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں ضمانت پر رہائی کی درخواست منظور کرنے کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ممکن نہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں ٹرائل کورٹ میں عمران خان کی سزا کو معطل کرتے ہوئے ان کی!-->!-->!-->…