باجوڑ دھماکا: شہداء کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں:سی ٹی ڈی
باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی!-->!-->!-->…