Browsing Tag

باجوڑ دھماکا جے یو آئی ورکرز کنونشن فضل الرحمان

باجوڑ : جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں 40 سے زائد