’میں، میرا اور تمھارا نہیں‘، بابر کا ڈریسنگ روم میں جذباتی خطاب
انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن لینے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ڈریسنگ روم میں جذباتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم متحد ہے۔
ون ڈے کرکٹ کی نمبر ون ٹیم بننے کے بعد بابر اعظم!-->!-->!-->…