Browsing Tag

ایون فیلڈ ریفرنس کیس نوازشریف بری اسلام آباد ہائیکورٹ

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی 11 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں