رمضان المبارک کے دوران بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے این ٹی ڈی سی کا مینٹی ننس پروگرام شروع
لاہور : مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان کی ہدایات کے مطابق این ٹی ڈی سی کی ٹرانسمیشن لائنز اور گرڈ سٹیشنز کی مینٹی ننس کے ایک جامع پروگرام کا آغاز کر دیا گیا جس پر متعلقہ این ٹی ڈی سی فارمیشنز کے ذریعے!-->…