این ٹی ڈی سی : گدو ، رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن پر شنٹ ری ایکٹر نصب
لاہور : نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کی ٹیمز نے بجلی کے ترسیلی نظام کو مزید مستحکم کرنے کیلئے 500 کے وی گدو ، رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن پر شنٹ ری ایکٹر نصب کر دیا، شنٹ ری ایکٹر کو گدو-رحیم یار خان ٹرانسمیشن لائن!-->…