314 ارب کا ٹیکس فراڈ کرکے ریفنڈ لینے کی کوشش، 20 سے زائد کمپنیز کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراڈ میں ملوث 20 سے زائد کمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی۔
ٹیکس فراڈ میں ملوث اب تک 20 کمپنیوں کا سراغ مل گیا جس کے بعد ایف بی آر ریجنل ٹیکس آفس ون نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث!-->!-->!-->…