ایشین گیمز : 2 پاکستانی خواتین ایتھلیٹس کو چین روانگی سے روک دیا گیا
ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ڈوپ ٹیسٹ کے نتائج نہ ملنے کی بنیاد پر 2 خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت کیلئے چین روانگی سے روک دیا ہے۔
صاحب اسرا کو ایشین گیمز میں 400 میٹرز جبکہ عروج کرن کو 100 میٹرز کے مقابلوں میں شرکت کرنا تھی!-->!-->!-->…