ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا کتنا امکان ہے؟
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔
ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر!-->!-->!-->…