ایشیا کپ سپر فور: پاک بھارت میچ شروع، کھیل 50،50 اوورز کا ہی ہوگا
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں بارش رکنے کےبعد پاکستان اور بھارت کا میچ شرو ہوگیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونےوالا میں 50،50 اوورز کا ہی ہوگا جس میں بھارتی ٹیم نے 25 ویں اوور سے کھیل کا آغاز کیا ہے۔
اس سے قبل!-->!-->!-->!-->!-->…