Browsing Tag

ایبٹ آباد آتشزدگی خاندان ماں بچے ہلاکت شارٹ سرکٹ

ایبٹ آباد: شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی، چھت گرنے سے ماں اور 8 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں لگنے والی آگ کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاؤں ترھیڑی میں آگ سے کچے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد دب