انگلینڈ میں ہونیوالی ‘دی ہنڈرڈ’ میں کونسے 6 پاکستانی کھلاڑی کھیلیں گے؟
رواں سال انگلینڈ میں ہونے والے ’دی ہنڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ‘ میں 6 پاکستانی کھلاڑی حصہ لیں گے۔
قومی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور حارث رؤف ویلش فائر کی جانب سے کھیلیں گے جب کہ اسامہ میر اور زمان خان مانچسٹر اوریجنلز سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
آل!-->!-->!-->!-->!-->…