Browsing Tag

انٹرنیشنل فلائٹ بم افواہ سڈنی پاکستانی ماڈل گرفتار ایئرپورٹ

انٹرنیشنل فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل گرفتار

سڈنی سے کوالالمپور جانے والی بین الاقوامی فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر آسٹریلین پولیس نے 45 سالہ سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف علی کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جہاز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز واپس سڈنی ائیرپورٹ