انتخابات کیلئے تیار ، حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبر کو شائع ہوگی: ای سی پی
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اجلاس میں ملک میں آئندہ برس ہونے والے انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن!-->!-->!-->…