Browsing Tag

انتخابی نشان کیس پی ٹی آئی پشاور ہائی کورٹ توہین عدالت سماعت

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کےخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی،