عمران اور شہباز دورِ حکومت میں امریکی ڈالر کتنا مہنگا ہوا؟
پاکستان میں تیسرا مسلسل جمہوری دور اختتام پذیر ہورہا ہے اور چوتھے دور حکومت کو اقتدار منتقلی کی تیاریاں ہورہی ہیں۔
گزرے 5 سالہ دور حکومت میں ڈالر کے بھاؤ کی راہ گزر کیا رہی آئیے اس پر نظر ڈالتے ہیں۔
ہفتے کا دن تھا تاریخ تھی 18!-->!-->!-->!-->!-->…