جوبائیڈن نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی، اسرائیل کی مکمل حمایت کا اعلان
تل ابیب: امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے دورے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے غزہ کے ہسپتال پر حملے کی ذمہ داری فلسطینی گروپ پر ڈال دی۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق صدر جوبائیڈن کی تل ابیب آمد پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ان کا استقبال کیا!-->!-->!-->…