29 سال پرانی تباہ حال گاڑی الیکٹرک کار میں تبدیل
نیوزی لینڈ کی ایک معمر خاتون نے 29 سال پرانی تباہ حال گاڑی کو الیکٹرک کار میں تبدیل کردیا ۔
63 سالہ روز میری پین وارڈن اپنی تیار کردہ گاڑی کو کافی عرصے سے ساؤتھ آئی لینڈ کی سڑکوں پر چلا رہی ہیں ۔
روزمیری نے اس الیکٹرک گاڑی کو اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…